براؤزنگ Sohail Shaheen

Sohail Shaheen

پاکستان کیخلاف سیریز جیتنے پر طالبان کی افغان ٹیم کو مبارک باد

دوحہ: پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرنے پر طالبان حکومت نے افغان کرکٹ ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان کرکٹ ٹیم نے شارجہ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو مسلسل دوسری

اقوام متحدہ میں نمائندگی کی خاطر طالبان حکومت کی پھر درخواست

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے اقوام متحدہ میں سفیر کی تعیناتی کے لیے ایک بار پھر درخواست دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی سابق حکومت کے سفیر نے اقوام متحدہ میں نشست چھوڑ دی ہے، جس کے بعد طالبان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ سے

منجمد اثاثے بحال ہوجانے پر امداد کی ضرورت نہیں رہے گی: طالبان

کابل: افغانستان کا اپنے مرکزی بینک کے اربوں ڈالر کے ذخائر کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ قحط زدہ ملک کو نقدی کی کمی، غذائی قلت اور نقل مکانی کے بحرانوں کا سامنا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے

امریکا سے برابری کی سطح پر مذاکرات ہونا چاہئیں: طالبان

دوحہ: طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر خارجہ سہیل شاہین نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، تاہم یہ مذاکرات برابری کی سطح پر ہونا چاہیے۔نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو میں طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان اور نائب

کشمیری مسلمانوں کے لیے آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں، طالبان

کابل: افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں۔معروف نشریاتی ادارے بی بی سی سے زوم انٹرویو میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکا کے ساتھ ہونے والے دوحہ معاہدے کی شرائط کو یاد

غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، افغان طالبان

کابل: افغان طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی۔افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ڈیڈلائن نہیں بلکہ ان کے لیے

طالبان کا سرکاری ملازمین کو عام معافی دینے کا اعلان

کابل: طالبان کا سرکاری ملازمین کو عام معافی دینے کا اعلان، اس ضمن میں افغان طالبان کی جانب سے مزید کہا گیا کہ کابل میں حالات نارمل ہیں، سرکاری ملازمین کام پر واپس آجائیں۔ دوسری طرف بھارت نے کابل سے سفارتی عملے کے 120 ارکان کو واپس بلا