اسد عمر کی اہلیہ کا شوہر کی رہائی کیلیے عدالت عالیہ سے رجوع
لاہور: پی ٹی آئی کے اہم رہنما اسد عمر کی اہلیہ صوفیہ فاطمہ نے شوہر کی نظربندی کے خلاف اور رہائی کے لیے الگ درخواست دائر کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں اسد عمر کی اہلیہ نے ڈپٹی کمشنر، سی سی پی او، آئی جی اور جیل سپرنٹنڈنٹ!-->…