براؤزنگ social Media

social Media

والدہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر بہت ہنسی آئی، فیصل قریشی

کراچی: پاکستان کے صف اول کے اداکار فیصل قریشی نے اپنی والدہ و سینئر اداکارہ افشاں قریشی کی وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اُنہیں ویڈیو دیکھ کر خود بہت ہنسی آئی تھی۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی سے ٹیلیفونک گفتگو میں فیصل قریشی نے کہا…

ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان، سعید انور پر تنقید کی بوچھاڑ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز اوپنر سعید انور خواتین سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھرپور تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ انسٹاگرام پر سابق کرکٹر کے ایک بیان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ملازمت پیشہ خواتین کے باہر کام…

ہمایوں سعید اور صبور سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں کیوں آئے؟

کراچی: سپراسٹار ہمایوں سعید کی اداکارہ صبور علی کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوچکی ہے۔ کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان میں اقرا عزیز کے شوہر یاسر حسین سمیت دیگر اداکاروں کی کاسٹ پر مبنی مزاحیہ تھیٹر پلے ہوٹل جانِ…

بلال عباس کی اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی، تصاویر وائرل

مکۃ المکرمۃ: ٹی وی کے مقبول اداکار بلال عباس نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔ اُن کے عمرہ ادائیگی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں، ویڈیو میں بلال عباس کو دیگر عازمین کے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے…

سوشل میڈیا پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا جائے، مومنہ اقبال

کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے ایک تازہ انٹرویو میں کہا کہ سوشل میڈیا پر جو نظر آرہا ہے، اس پر…

خاتون نے غلطی سے اپنا آئی پیڈ اووِن میں پکاڈالا

نیویارک: سماجی ذرائع ابلاغ پر ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک ٹوٹا ہوا آئی پیڈ دکھایا گیا ہے، جسے خاتون نے غلطی سے اوون کے اندر پکاڈالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پوسٹ مع تصویر Reddit پر شیئر کی گئی ہے، جس میں صارف نے لکھا کہ میری ماں…

سندھ ہائیکورٹ کا سوشل میڈیا ایپس سے فحش مواد ہٹانے کا حکم

کراچی: عدالت عالیہ نے سوشل میڈیا سے فحش مواد کو فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عقیل عباسی نے سوشل میڈیا پر فحش مواد کے خلاف درخواست پر سماعت کی، اس دوران وکیل درخواست گزار نے اپنے دلائل میں کہا کہ فیملی وی لاگننگ کے…

چین میں لال مرچوں والی کافی کی مقبولیت میں اضافہ

جیانژی: چین میں لال مرچ پاؤڈر اور خشک ثابت مرچوں کی حامل کافی توجہ کا مرکز بن گئی، سوشل میڈیا پر یہ کافی خاصی وائرل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ جیانژی کے گانژہو شہر میں ایک کافی شاپ نے انتہائی عجیب آئس کافی متعارف کرائی ہے، جس میں ثابت…

چاہت فتح علی خان پارٹی رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن جاپہنچے

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر اپنے انوکھے انداز گلوکاری کے سبب شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے گلوکار چاہت علی خان الیکشن کمیشن جاپہنچے۔ گلوکار چاہت فتح علی خان پارٹی رجسٹرڈ کروانے الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں، جس کی مختصر ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر…

سوشل میڈیا پر صوفہ نما گاڑی کے چرچے

ممبئی: معروف بھارتی کاروباری شخصیت آنند مہندرا نے ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں دو لڑکوں کو سڑکوں پر صوفہ نما گاڑی چلاتے ہوئے دکھایا گیا۔ اگرچہ یہ ویڈیو پرانی ہے، تاہم ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مہندرا گروپ آف کمپنیز کے مالک آنند مہندرا نے سوشل…