براؤزنگ social Media

social Media

بلال عباس کی اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی، تصاویر وائرل

مکۃ المکرمۃ: ٹی وی کے مقبول اداکار بلال عباس نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔ اُن کے عمرہ ادائیگی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں، ویڈیو میں بلال عباس کو دیگر عازمین کے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے…

سوشل میڈیا پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا جائے، مومنہ اقبال

کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے ایک تازہ انٹرویو میں کہا کہ سوشل میڈیا پر جو نظر آرہا ہے، اس پر…

خاتون نے غلطی سے اپنا آئی پیڈ اووِن میں پکاڈالا

نیویارک: سماجی ذرائع ابلاغ پر ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک ٹوٹا ہوا آئی پیڈ دکھایا گیا ہے، جسے خاتون نے غلطی سے اوون کے اندر پکاڈالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پوسٹ مع تصویر Reddit پر شیئر کی گئی ہے، جس میں صارف نے لکھا کہ میری ماں…

سندھ ہائیکورٹ کا سوشل میڈیا ایپس سے فحش مواد ہٹانے کا حکم

کراچی: عدالت عالیہ نے سوشل میڈیا سے فحش مواد کو فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عقیل عباسی نے سوشل میڈیا پر فحش مواد کے خلاف درخواست پر سماعت کی، اس دوران وکیل درخواست گزار نے اپنے دلائل میں کہا کہ فیملی وی لاگننگ کے…

چین میں لال مرچوں والی کافی کی مقبولیت میں اضافہ

جیانژی: چین میں لال مرچ پاؤڈر اور خشک ثابت مرچوں کی حامل کافی توجہ کا مرکز بن گئی، سوشل میڈیا پر یہ کافی خاصی وائرل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ جیانژی کے گانژہو شہر میں ایک کافی شاپ نے انتہائی عجیب آئس کافی متعارف کرائی ہے، جس میں ثابت…

چاہت فتح علی خان پارٹی رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن جاپہنچے

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر اپنے انوکھے انداز گلوکاری کے سبب شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے گلوکار چاہت علی خان الیکشن کمیشن جاپہنچے۔ گلوکار چاہت فتح علی خان پارٹی رجسٹرڈ کروانے الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں، جس کی مختصر ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر…

سوشل میڈیا پر صوفہ نما گاڑی کے چرچے

ممبئی: معروف بھارتی کاروباری شخصیت آنند مہندرا نے ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں دو لڑکوں کو سڑکوں پر صوفہ نما گاڑی چلاتے ہوئے دکھایا گیا۔ اگرچہ یہ ویڈیو پرانی ہے، تاہم ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مہندرا گروپ آف کمپنیز کے مالک آنند مہندرا نے سوشل…

سوشل میڈیا پر منفی تبصروں نے نوجوان میک اپ آرٹسٹ کی جان لے لی

نئی دہلی: بھارت میں سوشل میڈیا پوسٹ پر منفی تبصروں کے بعد 16 سالہ نوجوان میک اپ آرٹسٹ نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اوجین سے تعلق رکھنے والا پرانشو نامی میک اپ آرٹسٹ انسٹاگرام پر کافی مقبول تھا، جہاں وہ…

اداکارہ منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سامنے آگئی

کراچی: ٹی وی ڈراموں کی مقبول جڑواں اداکار بہنوں میں سے ایک منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یکم نومبر 2023 کی صبح دس بج کر 48 منٹ پر منال خان اور احسن محسن اکرام کے ہاں پہلے بیٹے حسن اکرام کی پیدائش ہوئی، یہ…

اداکارہ ماورا حسین خالہ بننے پر خوشی سے نہال

کراچی: اداکارہ ماورا حسین نے خالہ بننے کی خوش خبری مداحوں کو سُناتے ہوئے نومولود بھانجی کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں۔ اداکارہ ماورا حسین نے اپنے مداحوں کو ایک خاص خبر دینے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا، جہاں…