براؤزنگ Social Media Post

Social Media Post

پاکستان میں ہر بندہ اپنی چادر سے دو سو فٹ باہر ہے، خالد انعم

کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار و گلوکار خالد انعم نے پاکستان میں ہونے والی عالی شان شادیوں سے متعلق رائے ظاہر کی ہے۔ انہوں نے ملک کی معاشی صورت حال کے برعکس پاکستانیوں کے حالات پر تنقید کی اور شادیوں پر بے بہا پیسہ بہانے پر طنز کیا۔ خالد…

سرحدیں نہ ہوتیں تو ہمارے اداکار بھارت میں ٹاپ پر ہوتے، بشریٰ انصاری

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اپنے اکاؤنٹ سے ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جس میں وہ کبھی اپنے فینز کو نصیحت تو کبھی معاشرے میں…

صدر زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش

دبئی: صدر مملکت آصف علی زرداری اور بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری نے سوشل میڈیا پر تیسرے بیٹے کی ولادت کی خبر دی۔ جوڑے نے بیٹے جیسی…

اداکار اعجاز اسلم کو بڑا صدمہ، والدہ انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستانی ڈراموں کے مقبول اداکار اعجاز اسلم کو بڑا صدمہ، اُن کی والدہ انتقال کرگئیں۔ اعجاز اسلم 3 دہائیوں سے انڈسٹری سے وابستہ ہیں جو اپنی اداکاری کے علاوہ فٹنس کی وجہ سے بھی عوام میں مقبول ہیں۔ اداکار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ…

گلوکار عدنان سمیع کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی: گلوکار عدنان سمیع خان کی والدہ بیگم نورین سمیع خان 77 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ گلوکار عدنان سمیع نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ میں انتہائی دکھ کے ساتھ اپنی پیاری والدہ بیگم نورین سمیع خان کے…

میرے لباس سے پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے، اُشنا شاہ

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ اُشنا شاہ نے کہا ہے کہ میرے لباس یا ٹانگیں دکھانے پر شوہر کو کوئی مسئلہ نہیں لیکن پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے لکھا، ایک طرف تو…

والدہ میری مقروض، ہم بھی Son’s Day کے مستحق ہیں، احد رضا میر

کراچی: معروف اداکار احد رضا میر نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنی والدہ کو اپنی مقروض قرار دے دیا۔ 12 مئی کو دُنیا بھر میں مدرز ڈے منایا گیا، اس موقع پر عام لوگوں سے لے کر معروف شخصیات نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے ماؤں کے لیے محبت بھرے پیغامات…

کراچی سے لاپتا ہونے والے دونوں بچے مل گئے، والدہ کی تصدیق

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے لاپتا ہونے والے دونوں کم عمر بچے اپنے گھر پہنچ گئے۔ گزشتہ روز بچوں کی والدہ شمائلہ ناز نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ ان کے دو کم عمر بچے 12 سالہ ایان اور 11 سالہ انابیہ منگل کی…

فنکار پرفیکٹ زندگی کی جھوٹی تصاویر پوسٹ نہ کریں، صحیفہ جبار

کراچی: معروف ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ساتھی فنکاروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مداحوں کے سامنے پرفیکٹ زندگی کی جھوٹی تصاویر مت پوسٹ کریں۔ صحیفہ نے انسٹا گرام کی پوسٹ میں لکھا کہ انفلوئنسر اور فنکار صرف اچھے…

آج فلسطینیوں کیساتھ جو ہورہا وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، زارا نور

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ آج فلسطین کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے، وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔ زارا نور عباس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے نظر آئیں، اداکارہ نے کہا کہ…