براؤزنگ Smoking

Smoking

تمباکو نوشی ترک کرنے کی قومی ہیلپ لائن فعال اورخدمات و سہولتیں فراہم کی جائیں، اے آر آئی

اسلام آباد: آلٹرنیٹیو ریسرچ انیشیٹیو (اے آر آئی) اور اس کی رکن تنظیم ورکرز ایجوکیشن اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن نے حکومت سے تمباکو نوشی ترک کرنے کی قومی ہیلپ لائن کو انسانی و مالی وسائل کے ساتھ فعال اور مؤثر بنانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ سگریٹ نوشی…

شیشہ نوشی سگریٹ سے کئی گنا زیادہ خطرناک قرار

کراچی: حُقہ یا شیشہ نوشی دنیا کی مختلف ثقافتوں میں کافی مقبول جانا جاتا ہےاسے سگریٹ نوشی کا محفوظ متبادل بھی تصور کیا جاتا ہے، تاہم یہ بات حقیقت سے بہت دور ہے۔ سچ یہ ہے شیشہ نوشی میں کینسر کے ذمے دار بہت سے اجزا ہوتے ہیں جنہیں carcinogens…

تمباکو نوشی وقت سے پہلے بال سفید ہونے کی اہم وجہ قرار

نیویارک: وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہوجانے کے اسباب جاننے کے لیے کیے گئے تحقیقی مطالعات میں بتایا گیا ہے کہ طرز زندگی بالخصوص سگریٹ نوشی بھی قبل ازوقت بالوں کے سفید ہوجانے کی اہم وجہ ہے۔ انسان کے بال قدرتی طور پر ادھیڑ عمری میں سفید ہونے…

سگریٹ نوشی نہ کرنے والے کینسر کی زد میں کیسے آتے ہیں؟

لندن: سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں کینسر کے خطرات خاصے بڑھ جاتے ہیں، تاہم بین الاقوامی سائنس دانوں کی ایک ٹیم کی نئی تحقیق کے مطابق فضائی آلودگی ان لوگوں کو بھی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا کرسکتی ہے، جنہوں نے کبھی سگریٹ نوشی نہ کی