آسٹریلیا میں سو سال بعد کینگرو کی بونی نسل پھر سامنے آگئی
آسٹریلیا: خرگوش کے برابر جسامت رکھنے والے ننھا کینگرو آسٹریلیا میں 100 برس بعد پھر سامنے آگئی ہے۔
انہیں بیٹونگز کہا جاتا ہے جو دو صدی قبل آسٹریلیا کے 60 فیصد رقبے پر عام پائے جاتے تھے، لیکن آبادی میں اضافے، جنگلات کے کٹاؤ، کتے، بلیوں…