کراچی میں گرمی کی شدت میں معمولی کمی ،سمندری ہوائیں مکمل بحال نہ ہوسکیں
کراچی: کراچی: شہر میں گرمی کی شدت میں معمولی کمی جب کہ سمندری ہوائیں مکمل طورپر بحال نہ ہوسکیں۔
اگلے 2روز تک کراچی کا موسم گرم ومرطوب رہنے کی توقع ہے،جمعے کو پارہ 37.6 ڈگری ریکارڈ ہوا، جذوی ہیٹ ویو کے خاتمے کے باوجود شہر کے درجہ حرارت…