آنکھوں کو ڈھانپ کر سونے کے حیرت انگیز فوائد
لندن: رات کے وقت آنکھوں کو کسی ماسک سے ڈھانپ کر سونے سے دماغی فوائد حاصل ہونے اور اگلے روز توانا ہوکر بیدار ہونے کا سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے۔اگرچہ اس تحقیق میں شرکا کی تعداد کم ہے، لیکن اس مطالعے کی شماریاتی اہمیت اپنی جگہ ہے۔ اس کی!-->…