بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرلیے
کراچی: پاکستان کے سابق کپتان اور دُنیائے کرکٹ کے معروف بلے باز بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرلیے۔
بابراعظم نے آج کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں تین ملکی سیریز کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 10 واں…