برطانوی وزیراعظم کی جانب سے مسلم کمیونٹی کیلئے افطار پارٹی
لندن: برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے مسلم کمیونٹی کے لیے دعوت افطار کا اہتمام کیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر افطار کا اہتمام کیا گیا۔ برطانوی وزیراعظم نے افطار کے شرکا کو…