ایک سگریٹ پینے سے 20 منٹ کی زندگی کم ہونے کا انکشاف
لندن: تمباکو نوشی سے متعدد سنگین امراض کا خطرہ بڑھتا ہے مگر صرف ایک سگریٹ پینے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
اس بات کا جواب برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دیا گیا ہے۔
لندن کالج یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک سگریٹ…