براؤزنگ singer

singer

گلوکار اور اداکار علی ظفر 44 برس کے ہوگئے

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں، علی ظفر کو فنی خدمات پر ملکی اور غیر ملکی متعدد ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ ممتاز گلوکار، موسیقار، اداکار اور ماڈل علی ظفر 18 مئی 1980 کو…

میں بھی انسان، مجھے نجی زندگی سکون سے گزارنے کا حق حاصل ہونا چاہیے، حازم بنگوار

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے سابق اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار نے اپنے منفرد لباس پر تنقید کرنے والوں کو سوشل میڈیا پر منہ توڑ جواب دیا ہے۔ گزشتہ دنوں کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024 کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ…

کیا عاصم اظہر نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا؟

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کرکے سب کو انفالو کردیا۔ پاکستانی گلوکار عاصم اظہر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر خاصے متحرک تھے اور وہ اپنی تصاویر و ویڈیوز…

صبا منجھی ہوئی اداکارہ، ماہرہ خان کو زیادہ کام کرنا چاہیے، ابرارالحق

لاہور: گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ اداکارہ نوال سعید کو آل راؤنڈر شعیب ملک سے متعلق خاموش رہنا چاہیے تھا کیونکہ ہوسکتا ہے شعیب تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں۔ گلوکار ابرار الحق سے ایک وائرل ویڈیو کلپ میں میزبان نے مہوش حیات، ماہرہ خان اور…

آئمہ بیگ کا عیدالفطر کے موقع پر نئے گانے کی ریلیز کا اعلان

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عیدالفطر کے موقع پر اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ آئمہ نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں مداحوں کو خوش خبری سنائی کہ ان کا نیا گانا لانگ ٹائم 11 اپریل کو ریلیز کیا جائے گا۔…

خاندان والے مجھے ٹی وی کا مکینک دیکھنا چاہتے تھے، علی عظمت

لاہور: سیونی اور دیگر گانوں کو اپنی آواز سے امر کردینے والے معروف گلوکار علی عظمت نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خاندان والے انہیں ریڈیو اور ٹی وی مکینک دیکھنا چاہتے تھے۔ گلوکار علی عظمت نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کے والدین کے علاوہ…

محنت کے بغیر ملی شہرت زیادہ عرصے نہیں چلتی، عاطف اسلم

لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ لوگ راتوں رات مشہور ہونا چاہتے ہیں لیکن محنت نہیں کرنا چاہتے۔ عاطف اسلم نے ایک انٹرویو میں نئے گلوکاروں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ آٹو…

میں ٹیپ ریکارڈر، ہر سیاسی جماعت کے لیے گاسکتا ہوں، راحت فتح

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ وہ ایک ٹیپ ریکارڈر ہیں اور ہر سیاسی جماعت کے لیے گانا گاسکتے ہیں۔ راحت فتح علی خان نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں کہا کہ…

چاہت فتح علی خان پارٹی رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن جاپہنچے

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر اپنے انوکھے انداز گلوکاری کے سبب شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے گلوکار چاہت علی خان الیکشن کمیشن جاپہنچے۔ گلوکار چاہت فتح علی خان پارٹی رجسٹرڈ کروانے الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں، جس کی مختصر ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر…

عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں ننھی پری کی آمد

کراچی: ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا نام اُنہوں نے جہاں آرا سعید رکھا ہے۔ اپنے مداحوں کو خوشخبری سُنانے کے لیے عروہ حسین اور فرحان سعید نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔…