سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
کراچی: صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ یکم جون سے 31 جولائی 2025، دو ماہ تک تعلیمی ادارے تدریسی سرگرمیوں کے لیے بند رہیں گے۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن…