صدر ٹرمپ نے منصب سنبھالتے ہی متعدد ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کرڈالے
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جوبائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ کردیے اور متعدد نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تقریب کے بعد کیپٹل ون ارینا میں تقریب کا اہتمام…