براؤزنگ Sialkot incident

Sialkot incident

پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا اہم بیان

اسلام آباد: ہجوم کے ہاتھوں سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھا دیاودھنا کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔وزیراعظم آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک عدنان نے کہا کہ اس دن میرا جذبہ یہی تھا

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا پر تشدد، لاش کی بے حرمتی کا ملزم گرفتار

لاہور: سری لنکن شہری کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں پولیس نے تشدد اور لاش جلانے میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم امتیاز عرف بلی کو گرفتار کرلیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گرفتار ملزم امتیاز عرف بلی سری لنکن منیجر پر تشدد

سانحہ سیالکوٹ، ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد: سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کی قرار واقعی سزا یقینی بنانے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت امن و امان کی صورت حال پر اجلاس ہوا، جس میں سیالکوٹ واقعے پر غور کیا گیا اور اجلاس میں سیالکوٹ

یقین ہے عمران سری لنکن شہری کے قاتلوں کو سزا دیں گے: وزیراعظم پکسے

کولمبو: سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پکسے نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سری لنکا کے شہری کے قتل کے معاملے میں انصاف فراہم کریں گے۔سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسے کا اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان میں مشتعل ہجوم

سیالکوٹ واقعے نے مسلمانوں کی بھونڈی تصویر دکھاکر بدنام کیا: مفتی تقی

کراچی: سیالکوٹ میں فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کی توہین مذہب کے الزام میں ہلاکت کے واقعے پر معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا بیان سامنے آیا ہے۔مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ توہين رسالت انتہائی سنگین جرم ہے لیکن ملزم سے اس کے ارتکاب کے ثبوت بھی