براؤزنگ Showbiz

Showbiz

شوبز میں لوگ شادی کے بعد عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، غنا علی

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ غنا علی نے کم عمری میں شادی کرنے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ اداکارہ غنا علی نے حالیہ انٹرویو میں جلدی شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں بہت شکر ادا کرتی ہوں کہ میں نے صحیح عمر میں شادی کرلی،…

ہانیہ عامرکی کامیابی پر فخر، اُنہیں میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق

کراچی: اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق نے ہانیہ عامر کو شوبز میں متعارف کرانے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ ایک پوڈکاسٹ کے دوران معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو شوبز انڈسٹری میں متعارف کرانے سے متعلق انکشاف سامنے آیا۔ اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق…

شوبز میں کام کرنا چاہتی تھی لیکن شوہر کی انا آڑے آگئی، سعدیہ امام

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے نجی چینل کے مارننگ شو میں یہ اعتراف کیا ہے کہ شادی کے بعد ان کے شوہر نے انہیں شوبز میں کام کرنے سے روک دیا تھا۔ سعدیہ امام شادی کے بعد طویل عرصے تک شوبز سے دور رہیں، تاہم چند سال سے وہ ٹی وی کے…

ایک سال اسکرین سے دُور رہ کر فیملی کو وقت دوں گی، زارا نور عباس

کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اداکاری کی دُنیا سے عارضی دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ زارا نور عباس نے حال ہی میں اداکار و میزبان یاسر حسین کے شو پِک اینڈ ڈراپ میں شرکت کی، جہاں اُنہوں نے ایوارڈ شوز کی حقیقت سے پردہ…

شوبز میں شادیاں زیادہ نہیں چلتیں، اچھا شوہر مل جاتا تو انڈسٹری چھوڑ دیتی، ریشم

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی سینئر اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ اگر میری شادی کسی اچھی جگہ ہوجاتی تو میں شوبز کو کافی پہلے ہی چھوڑ چکی ہوتی۔ اداکارہ ریشم نے حال میں دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ آج کل لوگوں میں برداشت ختم ہوگئی ہے،…

روشن مستقبل کیلیے پُرامید، مشکلات سے گھبرانے والی نہیں: عائشہ عمر

کراچی: بلبلے سے شہرت حاصل کرنے والی معروف اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ شوبز کی دنیا میں محنت اور لگن سے منزل تک پہنچنا میرا جنون ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ صرف معیاری کام کو ہی ترجیح دیتی ہوں، اپنی محنت اور لگن سے منزل مقصود پر

عفت عمر کا شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان

لاہور: عفت عمر ڈرامہ انڈسٹری کے مستقبل سے خاصی مایوس ہیں اور اس وجہ سے ماڈل و سینئر اداکارہ نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ عفت عمر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں پاکستانی شوبز انڈسٹری میں مزید