براؤزنگ Shopkins Toys

Shopkins Toys

شاپکنز کھلونوں کی شوقین خاتون نے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کینبرا: آسٹریلیا کی ایک خاتون نے شاپکنز کھلونوں کی 2656 مختلف اشیاء جمع کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ کے علاقے مریبا سے تعلق رکھنے والے الیکسا زرسٹک کے مطابق جب وہ 7 برس کی تھیں تو اسکول میں ایک ہم جماعت