عورت کی پلکوں سے 250 جوئیں نکالنے کا حیران کن واقعہ
نئی دہلی: حال ہی میں ایک ایسا حیران کن طبی واقعہ رونما ہوا ہے، جس نے ڈاکٹروں کو بھی حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔یہ واقعہ بھارت کی مغربی ریاست گجرات کے امریلی ضلع کے ساورکنڈلا کے ایک اسپتال میں پیش آیا جہاں 66 سالہ خاتون گیتابین آنکھوں میں!-->…