براؤزنگ Shocking

Shocking

نیند سے اُٹھنے پر بستر میں اژدھا دیکھ کر خاتون کے ہوش اُڑ گئے

برسبین: آسٹریلیا کے شہر برسبین میں خاتون اس وقت شدید حیرت اور خوف کا شکار ہوگئیں جب وہ نیند سے جاگیں تو ان کے بستر پر ڈھائی میٹر لمبا کارپٹ پائتھن (اژدھا) موجود تھا۔ریچل بلور کے مطابق ابتدا میں انہیں لگا کہ ان کے پیٹ اور سینے پر پڑا وزن ان