براؤزنگ Shireen Mazari

Shireen Mazari

بڑی وکٹ گرگئی، شیریں مزاری پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کش

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی صف اول کی خاتون رہنما شیریں مزاری نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سینئر سیاست دان شیریں مزاری نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ اب میرے بچے، والدہ اور میری صحت ترجیح ہے، آج سے میں پی ٹی آئی یا کسی بھی…

عدالت عالیہ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی: پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیریں مزاری کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دیتے…

اراضی معاملہ، پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو اپنے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا

جمہوریت کے فروغ کے لیے میڈیا کو کردار ادا کرنا ہوگا: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آزاد صحافت کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی، فواد چوہدری کو میڈیا کی آزادی کا علمبردار ہونا چاہیے، ہر نظام میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا جمہوریت کے عالمی دن

دفتر خارجہ و دیگر نے وزیراعظم کی کوششوں اور کشمیریوں کی جدوجہد کو ناکام بنایا، شیریں مزاری

اسلام آباد: شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی تقاریر اور بیانات سے تنِ تنہا کشمیر کا بیانیہ بدل کر دکھایا مگر دفتر خارجہ اور دیگر اداروں نے وزیراعظم کی کوششوں اور کشمیریوں کی جدوجہد کو ناکام بنایا۔وفاقی وزیر انسانی حقوق