صحافی تنخواہیں نہ ملنے پر عدالت میں درخواست دائر کر سکتے ہیں، شیری مزاری
صحافیوں کے تحفظ کے لیے قانون بنانا ہماری ترجیحات میں سے ایک تھا اس بل کے تحت جن صحافیوں کو تنخواہیں نہیں ملی وہ عدالت میں درخواست دائر کر سکتے ہیں۔
اسلام آباد میں صحافیوں کے تحفظ سے متعلق قانون کےحوالے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر…