براؤزنگ Shaukat Tareen

Shaukat Tareen

8 ہزار 487 ارب حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا

اسلام آباد: وفاقی بجٹ کا حجم 8 ہزار 487 ارب روپے رکھا گیا ہے، خسارے کا تخمینہ 3 ہزار 990ارب روپے ہوگا، دفاع کی خاطر 1370 ارب روپے اور قرضوں اور سود کی ادائیگی کیلئے 3 ہزار 60 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر کی گئی…

بجٹ کچھ دیر بعد پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: آخرکار وہ دن آن ہی پہنچا، قوم بجٹ کی شدت سے منتظر تھی۔ عوام کو بجٹ کے حوالے سے حکومت سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔ موجودہ حکومت آج اپنا تیسرا وفاقی بجٹ 2022-2021 پیش کرے گی۔ قرضوں اور سود کی مد میں 3100 ارب روپے خرچ ہوں گے۔…

بیشتر اہداف مکمل، حکومتی پالیسیوں سے معیشت مستحکم ہوئی: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کے باعث معیشت مستحکم ہوئی، بیشتر اہداف حاصل کرلیے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ایک بلین ڈالر سے زائد آچکے، گیس بجلی، تعمیراتی اور زرعی شعبے میں مراعات دیں، مہنگائی کو روکنے کی…

آئی ایم ایف پروگرام مشکل، سخت شرائط کی سیاسی قیمت بھی ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام بہت مشکل تھا جس میں عالمی ادارے نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت معیشت کو…

مرکزی کابینہ میں ردو بدل، شوکت ترین وزیر خزانہ مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں رد و بدل کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ماہر معاشیات شوکت ترین کو نیا وزیر خزانہ بنایا گیا ہے اور انہیں ریونیو کی ذمے داریاں بھی سونپی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے صوابدیدی…