آئی ایم ایف پروگرام کیلئے 5 پیشگی اقدامات مکمل کرنے ہوں گے، شوکت ترین
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے قبل 5 ’پیشگی اقدامات‘ مکمل کرنے ہوں گے۔
کارپوریٹ فلنتھراپی سروے کے اجرا کے موقع پر صحافیوں سے…