چین کے سابق صدر جیانگ زی من انتقال کر گئے
بیجنگ: عوامی جمہوریہ چین کے سابق صدر جیانگ زی من 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر جیانگ زی من کا انتقال شنگھائی میں ہوا، سابق صدر جیانگ زی من کو لیوکیمیا کا مرض لاحق تھا۔چین کے سابق صدر جیانگ زی!-->…