امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی حملوں کو شرمناک قرار دے دیا
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر رات گئے کیے گئے حملوں کو شرم ناک قرار دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستان…