براؤزنگ Shakar garh

Shakar garh

شکر گڑھ میں کھیت سے 10 کلو وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد

شکر گڑھ: حکیم پورہ میں کھیت سے 10 کلو گرام وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد ہوا ہے۔سول ڈیفنس آفیسر عاصم واہلہ نے حکیم پورہ کے کھیت سے 10 کلوگرام وزنی بم برآمد ہونے کی تصدیق کی ہے۔عاصم واہلہ کا کہنا ہے کہ بم بھارتی ساختہ تھا، جسے ناکارہ بنادیا

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

شکرگڑھ: مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز چوہدری کی گاڑی خوف ناک حادثے کا شکار ہوگئی، دانیال عزیز کو نارووال ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دانیال عزیز کی گاڑی کو شکر گڑھ میں بھجنہ اسٹاپ کے قریب مخالف سمت سے