براؤزنگ shahid afridi

shahid afridi

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ سماجی رابطے کی ایکس (سائٹ ٹوئٹر) پر سابق چیف سلیکٹر اور کپتان نے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ افسوس کے ساتھ بتانا پڑرہا ہے کہ میری…

میں خود شاہین کو کپتان بننے سے دُور رکھتا ہوں، شاہد آفریدی

کراچی: شاہد آفریدی نے شاہین کو کپتان بنانے کی حمایت میں خود سے منسوب کیے گئے بیان کی سختی سے تردید کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جگہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے کپتان بننے سے متعلق خبروں پر ان کے سسر شاہد آفریدی نے سخت ردعمل…

یوم شہدائے پولیس

احسن لاکھانی معاشرے میں قیامِ امن کے لیے پولیس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ پولیس جرائم کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرتے ہیں اور امن و امان کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔

قومی ٹیم بہترین، کوئی وجہ نہیں ورلڈکپ فائنل میں نہ پہنچے، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کے پاس بہترین ٹیم ہے، کوئی وجہ نہیں کہ قومی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو…

اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کی بیٹی کی رخصتی

کراچی: اسٹار آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کی رخصتی کی تقریب جمعے کی شب کراچی میں ہوئی، جس کی تصاویر شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر جاری کی ہیں۔ شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی شادی کی تقریب کراچی کے مقامی ہال میں منعقد…

کرکٹ بورڈ میں نئی سوچ والے لوگوں کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کی جانب سے رات گئے الیکشن میں حصہ نہ لینے کے اعلان کو مذاق قرار دے دیا۔ سابق کپتان شاہد آفریدی سے نجی ٹی وی چینل کی جانب سے انٹرویو میں سوال ہوا کہ…

لیجنڈز لیگ، آفریدی کی ایشیا لائنز کے ہاتھوں ورلڈ جائنٹس کو شکست

دوحہ: لیجنڈز لیگ کے تیسرے میچ میں ایشیا لائنز کی ٹیم نے ورلڈ جائنٹس کو 35 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔دوحہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ کی دونوں اننگز کو 10،10 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا، ایشیا لائنز نے

آفریدی کی ایشیا لائنز نے انڈین مہاراجا کو 9 رنز سے ہرادیا

دوحہ: آفریدی کی ایشیا لائنز نے انڈین مہاراجا کو 9 رنز سے مات دے دی، لیجنڈز لیگ کے افتتاحی میچ میں شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز نے گوتم گمبھیر کی انڈین مہاراجا کو شکست کے داغ سے نوازا۔سابق اسٹار کرکٹرز کی کہکشاں ایک بار پھر دوحہ کرکٹ گراؤنڈ

قومی ٹیم میں رضوان کیساتھ فخر کو اوپنر بھیجا جائے، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم میں محمد رضوان کے ساتھ فخر زمان کو اوپنر بھیجنے کا مشورہ دے دیا۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم میں محمد رضوان کے

بابر کو بولنا نہیں آتا، اس لیے پاکستان کا بڑا برانڈ نہیں بن سکا، شعیب اختر

کراچی: راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے معروف دُنیا کے تیز ترین گیند باز شعیب اختر کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں قومی ٹیم میں کوئی ایسا کھلاڑی نہیں جو میچ کے بعد پریزینٹیشن میں اچھے سے بات کرسکے۔نجی ٹی وی کو حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے شعیب