براؤزنگ shahid afridi

shahid afridi

شاہد آفریدی کی شاہین، بابر اور نسیم کو ڈراپ کرنے کے فیصلے کی حمایت

کراچی: انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بقیہ 2 میچز میں بابر اعظم، شاہین اور نسیم شاہ کو شامل نہ کرنے پر سابق کپتان شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ شاہد آفریدی کا سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہنا تھا کہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ…

ورلڈ چیمپئن شپ لیجنڈز: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو بھی زیر کرلیا

لندن: پاکستان چیمپیئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 29 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان لیجنڈز کی ٹیم نے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: شاہد آفریدی آئی سی سی کے سفیر مقرر

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی آئندہ ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے آئی سی سی کے سفیر مقرر ہوگئے۔ آئی سی سی نے شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ ایمبیسڈرز کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے، کیونکہ شاہد آفریدی ٹی…

چھوٹی بیٹی کے ہاتھوں شاہد آفریدی کا میک اپ، ویڈیو وائرل

کراچی: سب سے چھوٹی بیٹی عروہ آفریدی کے ہاتھوں اپنے والد سابق کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی کی میک اپ کروانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں سابق کپتان شاہد آفریدی کو چھوٹی بیٹی سے لپ اسٹک اور بلش آن لگواتے…

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم کمبی نیشن میں تبدیلی کی ضرورت نہیں، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھرپور انداز میں تیاریاں کی جائیں، صرف بھارت سے میچ کو مقابلہ سمجھ لینا درست نہیں اور اب ٹیم کمبی نیشن میں کوئی تبدیلی نہ لائی جائے۔ سابق آل راؤنڈر…

کیا شاہد آفریدی کو پی سی بی میں اہم ذمے داری ملنے والی ہے؟

لاہور: چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو جلد پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا عندیہ دیتے ہوئے ساتھ مل کر چلنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ذکا اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کرکٹ بورڈ خوش اسلوبی…

ٹورنامنٹ ابھی ختم نہیں ہوا، کپتان و کھلاڑی جان لڑائیں، شاہد آفریدی

کراچی: سابق اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ جب کوئی کھلاڑی باؤنڈری لائن پر کھڑے ہونے کے باوجود گیم میں نہ ہو، چھپنے کی کوشش کرے، مثبت اور اچھا نہ سوچے تو ایسی ہی چیزیں سامنے آتی ہیں، ایسا لگتا ہے جیسے ہم معجزوں کے منتظر ہیں،…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ سماجی رابطے کی ایکس (سائٹ ٹوئٹر) پر سابق چیف سلیکٹر اور کپتان نے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ افسوس کے ساتھ بتانا پڑرہا ہے کہ میری…

میں خود شاہین کو کپتان بننے سے دُور رکھتا ہوں، شاہد آفریدی

کراچی: شاہد آفریدی نے شاہین کو کپتان بنانے کی حمایت میں خود سے منسوب کیے گئے بیان کی سختی سے تردید کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جگہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے کپتان بننے سے متعلق خبروں پر ان کے سسر شاہد آفریدی نے سخت ردعمل…

یوم شہدائے پولیس

احسن لاکھانی معاشرے میں قیامِ امن کے لیے پولیس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ پولیس جرائم کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرتے ہیں اور امن و امان کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔