براؤزنگ Shahbaz sharif

Shahbaz sharif

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا!

اسلام آباد: شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا گیا۔ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا، شہباز شریف کو اگر اجازت دی گئی تو انہیں واپس لانا…

حدیبیہ پیپرز ملز کیس، تمام ادارے انصاف کیلیے اپنا کردار ادا کریں: فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس میں کچھ نئے حقائق سامنے آئے ہیں جن پر نئی تفتیش کا فیصلہ کیا گیا ہے اور انصاف کا تقاضا ہے کہ تمام ادارے اپنا کردار ادا کریں۔ اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے…

مجھے خوف خدا ہے، بڑے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چاہے حکومت چلی جائے چینی مافیا سمیت کسی کو رعایت نہیں دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کی جانب سے براہ راست پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا کہ کورونا کی پہلی اور دوسری لہر میں قوم نے ایس او پیز پر عمل…

حکومت شہباز کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کیخلاف عدالت سے رجوع کرے گی

اسلام آباد: شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کے خلاف حکومت نے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ ٹویٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکے جانے کے معاملے پر کہا کہ ‏بلیک لسٹ میں نام…

شہباز شریف دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ!

لاہور: شہباز شریف کو سسٹم میں بلیک لسٹ ہونے کے باعث دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی اے امیگریشن اہلکار نے روک کر دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ…

عدالت عالیہ نے شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری پکڑ لی اور لاہور ہائی کورٹ نے انہیں 8 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے لیے غیر ملکی ایئر لائن سے کل کی…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ضمانت پر رہا

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ضمانت کے آرڈر جاری ہونے کے بعد ان کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت نمبر 2 میں…

مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی ضمانت منظور

لاہور: عدالت عالیہ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بینچ نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، فل بینچ نے دلائل مکمل…

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف کی ضمانت منظور

لاہور: عدالت عالیہ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، سماعت ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی،…

منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر

لاہور: عدالت عالیہ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما میاں شہباز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ 13 اپریل کو سماعت کرے گا۔ لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے…