براؤزنگ Shah rukh Khan

Shah rukh Khan

دُنیا بھر سے پیشکش آرہیں، شاہ رخ کی ہیروئن نہیں بنوں گی، روما مائیکل

کراچی: ماڈل اور اداکارہ روما مائیکل نے کہا ہے کہ شاہ رُخ خان کے ساتھ کام کرنا شاندار تجربہ ہوگا۔ روما نے ایک پوڈکاسٹ میں بتایا کہ انہوں نے مس گرانڈ انٹرنیشنل میں شرکت اس لیے کی کیونکہ وہ بین الاقوامی مارکیٹ میں کام کرنا چاہتی تھیں۔ انہوں…

میرے شوہر شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سعید سے زیادہ رومانٹک ہیں، ماہرہ خان

لندن: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔ حال ہی میں لندن میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی تقریب کا انعقاد ہوا تھا، جس میں فلم، ڈرامہ، میوزک اور فیشن…

شاہ رخ خان سے 4 ملاقاتیں ہوئیں، شاندار آدمی ہیں، میرا

لاہور: تنازعات کے حوالے سے معروف پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ بھارت میں شاہ رخ خان سمیت دیگر بولی وُڈ اسٹارز سے ملاقاتیں کیں۔ ایک چینل کو انٹرویو میں اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ بولی وُڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان سے 4 مرتبہ ملاقاتیں…

منشیات کیس میں شاہ رخ کے بیٹے آریان کو کلین چٹ مل گئی

ممبئی: بولی وُڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات رکھنے کے الزام سے کلین چٹ مل گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے منشیات برآمدگی کیس میں اپنی چارج شیٹ پیش کی ہے، جس میں اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے

آریان منشیات کیس، شاہ رخ کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا: ممتابینرجی

ممبئی: بھارت کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابینرجی نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان کو شوبز انڈسٹری کے دیگر افراد کی طرح جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا۔وزیراعلیٰ ممتا بینر جی اور بولی وُڈ سپراسٹار شاہ رخ خان کے درمیان رشتہ بہت مضبوط ہے۔

شاہ رخ کتنے عاجز انسان ہیں، ملنے کے بعد احساس ہوا: زین ملک

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کا کہنا ہے کہ وہ بولی وُڈ کنگ شاہ رخ خان کو فلموں میں دیکھ کر مغرور انسان سمجھتے تھے۔گلوکار نے اپنے ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میں ذاتی طور پر شاہ رخ خان کا اُس

کنگ خان کے بیٹے کا ضمانتی کون؟

ممبئی: کنگ خان شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت تو مل گئی، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ آریان کی ضمانتی کون ہیں، یعنی اُن کی ضمانت کے مچلکوں پر کس معروف اداکارہ نے دستخط کیے ہیں؟این سی بی نے 2 اکتوبر کو

کنگ خان کے بیٹے کو بالآخر ضمانت مل ہی گئی

ممبئی: ہائی کورٹ نے منشیات کیس میں بولی وُڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت منظور کرلی۔بمبئی ہائی کورٹ میں آریان خان اور دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے منشیات کیس میں گرفتار آریان خان، ارباز

شاہ رخ خان کے گھر پر چھاپہ کیوں پڑا؟

ممبئی: بولی وُڈ کنگ شاہ رخ خان کے گھر پر بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے چھاپہ مارا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے آج صبح منشیات کیس میں گرفتار اپنے بیٹے آریان خان سے ممبئی کی سینٹرل جیل میں ملاقات کی۔

شاہ رخ خان بیٹے سے ملنے جیل پہنچ گئے

ممبئی: بولی وُڈ کنگ کے بیٹے آریان خان جو منشیات کیس میں گرفتار ہیں، اُن کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد شاہ رخ خان اپنے بیٹے سے ملنے جیل پہنچ گئے۔ممبئی کی سیشن کورٹ نے گزشتہ روز آریان خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے