براؤزنگ Shah mahmood

Shah mahmood

مریم نواز کی پیشی پر ڈرامہ اسٹیج کیا گیا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ رانا تنویر کا بلاجواز ایف آئی آر میں نام آنا درست نہیں، ہم اس میں آپ کا ساتھ دیں گے، مریم نواز کی پیشی پر ڈرامہ اسٹیج کیا گیا، لوگ جاننا چاہتے ہیں گاڑیوں میں پتھر کہاں سے آئے۔قومی

FATF سے متعلق بلز منظور کرکے بھارتی عزائم خاک میں ملادیے، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق بلز منظور کرکے بھارتی عزائم خاک میں ملادیے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل

گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے قانون سازی ضروری ہے، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کرپشن فری پاکستان سب کی ضرورت ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ 10 سال تک نیب قوانین میں بہتری نہیں لاسکیں، گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے قانون سازی ضروری ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے 8 قوانین پرلا، فنانس منسٹری

مودی کے باعث شائننگ انڈیا کے امیج کا بیڑا غرق ہوگیا، شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت ایل او سی پر شہری آبادیوں کو نشانہ بنارہا ہے، انڈیا کی طرف سے ہمیشہ دہرا معیار سامنے آیا۔وزیر خارجہ کا عالمی میڈیا کے ایل او سی کے دورے کے حوالے سے اپنے بیان میں کہنا تھا غیر ملکی

بچے کے سامنے نانا کا قتل: واقعے نے دل ہلادیے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا ہوگئی۔ بچے کے سامنے نانا کو قتل کرنے کے واقعے نے دل ہلادیے ہیں۔وزیر خارجہ کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں کہا گیا کہ اس سے بڑی بربریت کا عملی مظاہرہ نہیں کیا

بھارت بلوچستان میں مسلسل مداخلت کررہا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسلسل مداخلت اور افغانستان میں امن کی کوششوں کو بھی متاثر کررہا ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت مسلسل کوشش کرتا چلا آرہا ہے کہ پاکستان میں

اسٹاک ایکسچینج حملے کے تانے بانے بھارتی سلیپر سیل سے ملیں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے حملے کے تانے بانے اٹھاکر دیکھ لیے جائیں تو بھارتی سلیپر سیل سے ملیں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ رینجرز اور پولیس کو خراج تحسین پیش

وزیراعظم آئے ہی نوٹس لینے ہیں، استعفیٰ نہیں دیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان تو آئے ہی نوٹس لینے ہیں، وہ استعفیٰ نہیں دیں گے انہیں ایوان کا اعتماد حاصل ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم نوٹس لینا بند

سکھ یاتریوں کے لیے 29 جون سے کرتارپور راہداری کھولنے کو تیار ہیں، شاہ محمود

اسلام آباد: پاکستان نے سکھ کمیونٹی کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر سہولت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے 29 جون سے کرتارپور راہداری کھولنے کا عندیہ دے دیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ دنیا بھر میں عبادت گاہیں کھولی جارہی