حج قوانین کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں اور بھاری جرمانے ہوں گے
ریاض: سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور بھاری جرمانوں کا اعلان کردیا۔
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بغیر اجازت حج کرنے یا ایسی کوشش کی صورت میں 20 ہزار ریال تک جرمانہ ہوگا جب کہ وزٹ ویزا…