براؤزنگ Set to New World Record

Set to New World Record

سلطان گولڈن نے مزید دو نئے ورلڈ ریکارڈز قائم کردیے

کوئٹہ: پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے کوئٹہ میں دو عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے۔سلطان گولڈن نے 2022 کے تیز ترین ریورس ڈرائیو کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس ڈرائیو میں ایک میل کا فاصلہ