براؤزنگ server down

server down

یوٹیلیٹی اسٹورز کا سرور ڈاؤن، آپریشن معطل ہونے سے شہری رُل گئے

اسلام آباد: پاکستان بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشنز کا سرور ڈاؤن ہوگیا، جس کے باعث عوام سبسڈائز نرخوں پر اشیاء کی خریداری سے محروم رہے۔ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کا سرور ڈاؤن ہونے کے باعث اسٹورز پر آپریشن معطل ہوگیا جس سے شہریوں کو