نوجوانوں میں ویپس کا استعمال ذہنی صحت کیلئے سنگین خطرہ قرار
کراچی: نئی تحقیق کے مطابق وہ نوجوان جو ویپس استعمال کرتے یا سگریٹ نوشی کرتے ہیں، ان کو ڈپریشن اور بے چینی کی شکایت کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔
ماضی میں کیے جانے والے مطالعوں میں تمباکو کا خراب ہوتی ذہنی صحت کے ساتھ تعلق سامنے آچکا ہے لیکن…