دُنیا کا انوکھا ترین کیفے، جہاں پورے سال بارش برستی ہے
سیئول: جن افراد کو بارش بہت پسند ہے، انہیں ضرور سیئول جانا چاہیے جہاں ایک کیفے میں درحقیقت مسلسل بارش ہوتی ہے۔
بارش کا سماء اور گرم کافی ہاتھ میں کسے پسند نہیں، شاید یہی وجہ ہے کہ جنوبی کوریا میں رین رپورٹ کیفے اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے…