شوکت ترین کا آئندہ 3 ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آنے کا اشارہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے ہوسکتا ہے کہ اگلے دو تین ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آئیں۔وزیر خزانہ شوکت ترین کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے بہت سی مشکلات کا سامنا رہا، معیشت کی بہتری کے لیے آئی ایم!-->…