منجمد اثاثے بحال ہوجانے پر امداد کی ضرورت نہیں رہے گی: طالبان
کابل: افغانستان کا اپنے مرکزی بینک کے اربوں ڈالر کے ذخائر کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ قحط زدہ ملک کو نقدی کی کمی، غذائی قلت اور نقل مکانی کے بحرانوں کا سامنا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے!-->…