سلامتی کونسل کا طالبان پر مشترکہ اور سب کی نمائندہ حکومت بنانے پر زور
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک امریکا، روس، چین، برطانیہ اور فرانس نے طالبان پر افغانستان میں مشترکہ اور سب کی نمائندہ حکومت بنانے پر زور دیا ہے۔
سلامتی کونسل کے رکن ممالک کے سربراہان سے ملاقات کے بعد سیکریٹری جنرل اقوامِ…