روسی خام تیل سے لدا دوسرا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگرانداز
کراچی: روسی خام تیل سے لدا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگیا ہے۔
روسی خام تیل سے لدا بحری جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ آگیا ہے اور جہاز بندرگاہ کے ساتھ لنگرانداز ہوچکا ہے۔
جہاز کی برتھنگ پلان فائنل ہوتے ہی اس کو آئل پیئر پر لگایا جائے…