امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربام کا مونڈیلیز کے حب میں واقع پلانٹس کا دورہ
کراچی: شہر قائد میں تعینات امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربام نے حال ہی میں حب، بلوچستان میں واقع پاکستان میں قائم امریکی کمپنی مونڈیلیز کے پلانٹس کا دورہ کیا۔
ڈیئرفیلڈ، الینوائے میں قائم ہیڈکوارٹر رکھنے والی اس کمپنی نے پاکستان میں 1993…