امریکی وزیر خزانہ نے ایران میں ڈالر بحران پیدا کرنے کا اعتراف کرلیا
واشنگٹن: امریکا کے وزیر خزانہ اسکاٹ کینتھ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ڈالر کی قلت کے پیچھے امریکا کا ہاتھ تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینیٹر کیٹی الزبتھ نے پوچھا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر دباؤ بڑھانے کی پالیسی کے تحت کیا اقدامات!-->…