اسٹیٹ بینک ترمیمی بل، آئی ایم ایف کی جانب سے حکومت کی تمام اہم تجاویز مسترد
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے حکومت پاکستان کی اسٹیٹ بینک سے قرض لینے کا راستہ کُھلا رکھنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔
مرکزی بینک کا 100فیصد منافع بھی اس وقت تک وفاقی حکومت کو منتقل نہیں ہوسکے گا جب تک کہ بینک اپنے…