پاکستان کےکرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی ہوئی ہے،اسٹیٹ بینک
کراچی:اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ستمبر میں 1.13 ارب ڈالر رہا، جو اگست2021 میں 1.47 ارب ڈالر تھا۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.4 ارب ڈالر رہا۔ درآمدی بل میں اضافہ بڑھتی…