براؤزنگ saudia arabia

saudia arabia

سعودی عرب میں اونٹنیوں کا مقابلۂ حسن

ریاض: خوبصورت ترین اونٹنی کا اعزاز پانے والی کون خوش نصیب ہوگی، اس سلسلے میں سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز فیسٹیول میں اونٹنیوں کے مقابلۂ حسن کا آغاز ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاض میں کنگ عبدالعزیز کیمیل فیسٹیول جاری ہے

کورونا وبا، سعودیہ میں یکم فروری سے بوسٹر ڈوز لازمی قرار

ریاض: سعودی عرب نے یکم فروری سے اپنے شہریوں پر کووڈ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لازمی قرار دے دی۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ یکم فروری 2022 سے سعودی عرب کے تمام شہریوں اور رہائشیوں کو اپنے مدافعتی نظام کو محفوظ بنانے کے

سعودیہ نے مزید 7 ملکوں کی پروازوں پر پابندی عائد کردی

ریاض: سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مزید 7 ممالک سے پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں وزارت کے ایک اہلکار نے کہا کہ یہ فیصلہ کئی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تازہ ترین وبا کی وجہ سے کیا گیا ہے۔سعودی حکومت نے جن

بائیڈن انتظامیہ کی سعودیہ کے ساتھ ہتھیاروں کی بڑی ڈیل

واشنگٹن/ ریاض: امریکا کی جوبائیڈن انتظامیہ نے سعودی عرب کو 650 ملین ڈالرز کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے سعودی عرب کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری کی تصدیق کی ہے،

سعودیہ کی تیل تنصیبات پر حوثی باغیوں کا راکٹ حملہ ناکام بنادیا گیا

ریاض: سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر یمن کے حوثی باغیوں نے راکٹ حملہ کیا، تاہم آئل پلانٹ پر گرنے والے راکٹ کے ٹکڑے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت توانائی نے ملک کے مشرقی علاقے…

سعودی عرب نے کورونا کے خلاف جنگ جیت لی!

ریاض: سعودی عرب نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے کا اعلان کردیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت کے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ حکومت نے کامیابی سے کورونا وائرس پر قابو پالیا ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں اتوار کو