سعودی امریکا ’بلیو ڈیفنڈر 21‘ فوجی مشقیں مکمل
سعودی عرب اور امریکا کی افواج کی بحیرۂ احمر میں ’بلیو ڈیفنڈر 21‘ مشقیں مکمل ہو گئیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق فوجی مشقوں ’بلیو ڈیفنڈر 21‘ کی اختتامی تقریب میں سعودی بریگیڈیئر سعد الاحمری اور امریکی کرنل کارل ہیورڈ موجود تھے۔
سعودی میڈیا کا…