پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 رنز سے ہرادیا
راولپنڈی: ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے ہرادیا۔راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم 300 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز بنا!-->…