بطور کپتان یہ میرا پہلا ورلڈکپ، جس کیلئے بہت پُرجوش ہوں، سلمان آغا
کولمبو: پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ سے متعلق فیصلہ حکومت نے کرنا ہے اور ہم حکومت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق کولمبو میں کپتانوں کی پریس کانفرنس میں سلمان علی!-->…