کب تک مکمل تندرست ہوسکوں گا، کچھ پتا نہیں: صائم ایوب
لندن: گزشتہ دنوں دورہ جنوبی افریقا میں زخمی ہونے والے اوپنر بلے باز صائم ایوب نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتا کہ کب تک بالکل تندرست ہوسکوں گا۔
اس وقت صائم ایوب لندن میں زیر علاج ہیں، وہاں نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صائم ایوب کا کہنا…